عدالت ، سیاست اور عوام
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/09/2023 7:55 PM
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے واضح کیا ہے کہ ’ملکی مسائل کا حل عوامی فیصلے سے ہی ممکن ہے‘۔ دوسری طرف لاہور ہائی کورٹ کی ایک رکنی بنچ میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا معاملہ مسلسل تعطل کا شکار ہے اور فاضل جج یہ فیصلہ نہیں کر پارہے کہ وہ خود کوئ [..]مزید پڑھیں