مری سانحہ عمران خان کی سیاست کا پیچھا کرے گا
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/10/2022 7:55 PM
- 10370
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مری کا فضائی دورہ کرنے کے بعد سانحہ کی تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کرکے اپنی انتظامی اور اخلاقی ذمہ داری سے عہدہ برا ہوچکے ہیں۔ برفانی طوفان میں 22 افراد کی المناک ہلاکت کے بعد ٹوئٹس پر اظہار غم، اپوزیشن کے تند و تیز بیانات اور حکومتی � [..]مزید پڑھیں