بین الافغان مذاکرات اور امن معاہدہ کے امکانات
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/06/2021 9:43 PM
- 12710
پاکستان کے لئے افغانستان کے حوالے سے یہ اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ طالبان کے ترجمان نے افغان حکومت کے نمائیندوں کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی و اتحادی افواج کے انخلا کے بعد اگر افغانستان میں امن کی کوئی امید کی جاسکتی ہے تو اس کا راستہ بین ا [..]مزید پڑھیں