سید مجاہد علی

  • شیخ رشید کو وزارت داخلہ سے الگ کیا جائے

    تحریک لبیک  پاکستان کے ساتھ تصادم میں مزید چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔  پنجاب کے وزیر اعلیٰ،  وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اطلاعات  کے مطابق  سینکڑوں پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ جی ٹی روڈ پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوںکا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے قبل لاہور می [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خالد تھتھال: شجر سایہ دار تھا جو نہ رہا

    کسی دوست کی رحلت پر کچھ بھی کہنا آسان نہیں ہوتا۔ پھر بھی جب کسی دوست کی علالت ، ناسازی طبع یا کسی ایسے موذی  مرض  میں مبتلا ہونے کی خبر ہو جس  میں جان جانے کا اندیشہ موجود رہے تو دوست احباب اور اہل خاندان ذہنی اور جذباتی طور سے  کسی صدمے  کے لئےتیار ہوتے ہیں۔  لیک� [..]مزید پڑھیں

  • یہ عقیدے کی جنگ ہے یا سیاسی بازی گری

    لاہور آج میدان جنگ بنا ہؤا تھا۔  کالعدم قرار دی گئی تحریک  لبیک پاکستان کے کارکنوں کے ساتھ مڈھ بھیڑ میں پولیس کے تین اہلکار  جاں بحق  ہوئے ہیں اور متعدد کو زخمی حالت میں ہسپتال داخل کیا گیا۔ ٹی ایل پی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس تشدد اور آنسو  گیس کی شیلنگ سے تحریک � [..]مزید پڑھیں

  • کیا عمران خان سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں؟

    وزیر اعظم عمران خان نے  تاحیات قانون کی حکمرانی کے لئے جد و جہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  وہ  پاکستان کو ایک ایسے معاشرے کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں جہاں کوئی جرنیل بھی صرف اپنی  کارکردگی اور صلاحیت کی بنیاد پر ’اوپر‘ آتا  ہے۔ اس سے پہلے وہ&nb [..]مزید پڑھیں