انصاف عام کرنے کے لئے نظام قانون میں اصلاح کی ضرورت
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/17/2022 3:26 PM
سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے توہین مذہب کے معاملات میں افراد کی بجائے ریاست کو فریق بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کی یہ نشاندہی محض بلاسفیمی قوانین کے حوالے سے ہی سود مند نہیں ہونی چاہئے بلکہ متعدد دیگر جرائم کے بارے میں بھی افراد کی ب� [..]مزید پڑھیں