عمران خان کی بدکلامی اور بلاول بھٹو کی فراست
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/20/2022 11:07 PM
گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران سوشل میڈیا پر دو بیانات کا چرچا رہا۔ ایک سے ملکی سیاست میں امید کی کرن روشن ہوتی ہے تو دوسری سے اس تاریکی کا اندازہ ہوتا ہے جو بدقسمتی سے اس وقت پاکستان کے سیاسی مقدر پر چھائی ہوئی ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ میں م� [..]مزید پڑھیں