ملک کا نیا وزیر اعظم کون ہوگا؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/13/2021 9:14 PM
- 12290
بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کے بعد ایک بار پھر تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف اپوزیشن کا متحدہ محاذ بننے کے آثار پیدا ہوئے ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم میں واپسی سے متعلق سوالوں کا جواب نہیں دیا۔ حالات کے موجودہ موڑ پر پاکستا� [..]مزید پڑھیں