آڈیو لیکس تحقیقات پر رانا ثناللہ کا غیر ذمہ دارانہ بیان
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/11/2022 9:58 PM
آڈیولیکس تحقیقات کے بارے میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ’ تنازعہ حل ہوگیا ہے‘ ۔ اس کام میں کوئی غیر ملکی ایجنسی ملوث نہیں تھی بلکہ وزیر اعظم ہاؤس کے بعض اہلکاروں نے مالی فائدے کے لئے یہ کام کیا تھا۔ ایک ٹی وی ٹاک شو میں وزیر داخلہ نے یہ [..]مزید پڑھیں