سید مجاہد علی

  • کیا نریندر مودی اسلام آباد آئیں گے؟

    بھارت کے وزیر خارجہ  سبرا منیم جے شنکر نے  پاکستان کے ساتھ تعلقات کے بارے میں کوئی واضح اشارہ دینے سے انکار کیا ہے تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نجی  تقریب میں ان کا کہنا تھا کہ  بھارت سرحد پار سے  مثبت اشارے کا حوصلہ افزا جواب دے گا تاہم اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہاکہ [..]مزید پڑھیں

  • ’دھوکے باز‘ کو اعزاز دینے والا ملک

    ناروے کے سب سے بڑے اخبار وے گے نے ایک ایسی خبر پر تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے جس کا تعلق براہ راست پاکستان میں نظام حکومت اور سیاسی معاملات سے ہے۔ اس رپورٹ میں اس خبر کو بنیاد بنایا گیا ہے جو چند ہفتے پہلے ایوان صدر اسلام آباد کے ایک اعلامیہ کے بعد سامنے آئی تھی۔ اس خبر  کے بارے میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلوچ عوام کی پریشانی وتکلیف سمجھی جائے!

    صدر آصف زرداری نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات میں ہدایت کی ہے کہ  دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔  وزیر اعظم شہباز شریف نے  کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ ’ملک دشمنوں کےساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، اس [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیلی جارحیت ختم ہونے کا امکان نہیں

    امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے  غزہ میں جنگ بندی کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود  مشرق وسطی میں امن کی بجائے جنگ بڑھنے کے امکانات میں اضافہ ہؤا ہے۔  اتوار کو قاہرہ میں  فریقین کے درمیان مذاکرات جاری رہنے کی امید ہے لیکن حماس کے وفد نے قاہرہ میں موجودہ ہونے کے باوجود براہ راس� [..]مزید پڑھیں

  • تحفظ ختم نبوت کے نام پر عوام کے ساتھ دھوکہ دہی

    مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کی قلابازی سے ملک میں صرف مذہبی  گروہوں کی طاقت ہی واضح نہیں ہوئی بلکہ یہ بھی  سامنے آیا ہے کہ سیاسی لیڈر حتی کہ پارلیمنٹ بھی ایسے عناصر کے ناجائز اور غیر متعلقہ مطالبات  کے سامنے ہتھیار ڈال چکی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ملک میں مذہبی شدت [..]مزید پڑھیں

  • اختلاف رائے گردن زدنی نہیں ہوتا!

    ملکی سیاست پر تسلسل سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دھمکی آمیز تقریریں اور  انتباہ سے ملک میں جمہوریت کی طرف بڑھنے کی رہی سہی امید بھی ختم ہوتی جارہی ہے۔ اس میں شک نہیں ہونا چاہئے کہ آرمی چیف کا یہ طرز عمل وزیر اعظم شہباز شریف کی کمزوری اور نااہلی کی وجہ سے نمایاں ہورہا ہے۔ ان کے [..]مزید پڑھیں

  • ایک گرفتاری کے بعد کا منظر نامہ

    آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی گرفتاری اور  ان کے خلاف کورٹ مارشل کا اعلان  کرتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اسے فوج کے اندرونی نظام احتساب کی کارکردگی اور شفافیت قرار دیا ہے۔  یوں تو افسروں کے نام لیے بغیر کارروائی کرنے کے اعلانات  ہوتے ہ [..]مزید پڑھیں