سید مجاہد علی

  • خالد تھتھال: شجر سایہ دار تھا جو نہ رہا

    کسی دوست کی رحلت پر کچھ بھی کہنا آسان نہیں ہوتا۔ پھر بھی جب کسی دوست کی علالت ، ناسازی طبع یا کسی ایسے موذی  مرض  میں مبتلا ہونے کی خبر ہو جس  میں جان جانے کا اندیشہ موجود رہے تو دوست احباب اور اہل خاندان ذہنی اور جذباتی طور سے  کسی صدمے  کے لئےتیار ہوتے ہیں۔  لیک� [..]مزید پڑھیں

  • یہ عقیدے کی جنگ ہے یا سیاسی بازی گری

    لاہور آج میدان جنگ بنا ہؤا تھا۔  کالعدم قرار دی گئی تحریک  لبیک پاکستان کے کارکنوں کے ساتھ مڈھ بھیڑ میں پولیس کے تین اہلکار  جاں بحق  ہوئے ہیں اور متعدد کو زخمی حالت میں ہسپتال داخل کیا گیا۔ ٹی ایل پی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس تشدد اور آنسو  گیس کی شیلنگ سے تحریک � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا عمران خان سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں؟

    وزیر اعظم عمران خان نے  تاحیات قانون کی حکمرانی کے لئے جد و جہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  وہ  پاکستان کو ایک ایسے معاشرے کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں جہاں کوئی جرنیل بھی صرف اپنی  کارکردگی اور صلاحیت کی بنیاد پر ’اوپر‘ آتا  ہے۔ اس سے پہلے وہ&nb [..]مزید پڑھیں

  • کیا عمران خان واقعی ’چوروں کے سردار ‘ ہیں؟

    فیصل آباد میں پاکستان جمہوری تحریک کے جلسہ   سے یہ اندازہ کرنا مشکل نہیں ہے کہ  اپوزیشن بحران میں پھنسی حکومت  کو کوئی ریلیف دینے پر تیار نہیں ہے۔  ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملہ  پر فوج کے ساتھ اختلاف کو طول دینے کے علاوہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس سے بارہ روپ [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی ، دہائی اور ڈی جی آئی ایس آئی

    راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔  چونکہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے سوال پر اب وزیر داخلہ شیخ رشید بھی زبان دراز کرنے لگے ہیں۔  یادش بخیر  چار   روز پہلے تک موصوف نے اس سوال پر منہ میں گھنگھننیاں ڈالی ہوئی تھیں اور صحافیوں کو فواد چوہدری یا پرویز خٹک سے بات کرنے کا مشورہ دے [..]مزید پڑھیں