سید مجاہد علی

  • کون سی مجبوری وزیر اعظم کے لب سی دیتی ہے؟

    تحریک لبیک پر پابندی کے  حوالے سے حکومت  بدستور بے یقینی  کا شکار ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے   تحریک انصاف کے پارلیمانی اجلاس کو بتایا ہے کہ حکومت پابندی ٹی ایل پی پر سے  اٹھانے کا  ارادہ نہیں رکھتی۔ اس کے لئے تحریک لبیک  کو عدالتوں سے ریلیف لینا پڑے گا۔ اس کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وزیر اعظم ہی بدل کر دیکھ لیں!

    وزیراعظم عمران خان نے اڑھائی برس کی مختصر مدت میں چھٹی بار کابینہ میں تبدیلی کرتے ہوئے  شوکت ترین کو وزیر خزانہ    مقرر کیا ہے۔ یہ عہدہ صرف سترہ روز پہلے حماد اظہر کو اس امید کے ساتھ دیا گیا تھا کہ وہ ’مہنگائی پر قابو پانے کے لئے وزیر اعظم کے ایجنڈے کو پورا کریں گے&lsqu [..]مزید پڑھیں

  • اگلا ’سعد رضوی‘ کون بنے گا؟

    وزیر  داخلہ شیخ رشید نے بتایا ہے کہ  تحریک  لبیک پاکستان  پر انسداد  دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی لگانے کا فیصلہ کیا  گیا ہے۔ حکومت پنجاب کی تجویز پر وزارت داخلہ اس بارے میں  سمری  حتمی  فیصلہ کے لئے وفاقی کابینہ کو روانہ کررہی ہے۔ وزیر داخلہ نے اس عزم کا اظ [..]مزید پڑھیں