سیاست کا ناکام کپتان
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/28/2021 10:20 PM
- 12060
وزیر اعظم عمران خان نے ایک امریکی مذہبی اسکالر کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ اللہ کے احسانوں کا شکر ادا کرنے کے لئے سیاست میں آئے تھے۔ کیوں کہ جب اللہ نے آپ کو صلاحیت دی ہو اور نعمتوں سے مالا مال کیا ہو تو پھر آپ سے پوچھا جائے گا کہ آپ نے لوگوں کی فلاح کے لئے کیا [..]مزید پڑھیں