پاکستان میں اصلی جمہوریت آگئی ہے!
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/01/2021 10:23 PM
- 11250
وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا یہ فیصلہ مسترد کردیا ہے کہ ملک میں چینی کی فراہمی بہتر بنانے اور چھوٹے صنعتکاروں کی ضرورت پوری کرنے کے لئے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کی جائے۔ نئے نویلے وزیر خزانہ حماد اظہر نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں اس ’فیصلہ‘ کا اعلان � [..]مزید پڑھیں