طالبان سے رومانس ختم کرنے کا وقت آگیا ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/17/2021 5:45 PM
- 15900
پاکستان ایک بار پھر ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں اندازے کی غلطی اور فیصلہ کرنے میں تساہل ملک کے مستقبل قریب پر سنگین اثر ات مرتب کرسکتاہے۔ افغان طالبان کے ساتھ پاکستان کے پرانے رومانس کو ترک کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ یہ فیصلہ کرنے میں تاخیر کی گئی تو [..]مزید پڑھیں