چند ہزار مظاہرین ریاست کو کب چیلنج کرتے ہیں؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/28/2021 8:45 PM
- 10270
چند ہزار حامیوں کے ساتھ تحریک لبیک پاکستان کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ جاری ہے۔ اس دوران وزیر اعظم عمران خان نے صورت حال پر غور کے لئے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ کیا ہی بہتر ہوتا کہ حکومت یہ معاملہ انتظامی اور مشاورتی اداروں میں اٹھانے کی بجائ� [..]مزید پڑھیں