ناکام خارجہ پالیسی کے افسوسناک اشارے
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/26/2021 11:34 PM
- 14770
خارجہ پالیسی کے حوالے سے پاکستان کی سیاسی قیادت شدید بے یقینی اور الجھاؤ کا شکار ہے۔ وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے پاس جذبات کی فراوانی توہے اور مسائل کے حل خواب ناک حل بھی موجود ہیں لیکن ملک کو درپیش فوری مسائل کا حل تلاش کرنے کے لئے اس کے پاس کوئی ٹھوس لائحہ ع [..]مزید پڑھیں