معاشی تحفظ کا دعویٰ : جنگ جیتنے کی باتیں
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/27/2021 8:58 PM
- 14340
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی پہلی پانچ سالہ نیشنل سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دی گئی ہے۔ اس پالیسی کے تحت آئیندہ ملک میں قومی سلامتی کا مفہوم تبدیل کیا جائے گا اور عوام کی سلامتی و بہبود کو یقینی بنا کر ہی قومی تحفظ کا [..]مزید پڑھیں