ویڈیو اسکینڈل اور استعفیٰ: شفاف سیاست یا سیاسی بازی گری
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/09/2021 10:20 PM
- 12350
چند ہفتے پہلےجس بات کا شبہ تھا ، اب وہ یقین میں تبدیل ہوچکا ہے۔ عمران خان کو خوف ہے کہ سینیٹ کے متوقع انتخابات میں ان کی اپنی ہی پارٹی کے ارکان ان کے نامزد کردہ امید واروں کو ووٹ نہیں دیں گے۔ اس طرح اسمبلیوں میں تحریک انصاف کے لئے اکثریت کے بل بوتے پر آئیندہ سینیٹ میں  [..]مزید پڑھیں