سینیٹ انتخاب میں تحریک انصاف کو شکست کا خوف؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/29/2021 10:01 PM
- 13750
حکومت سینیٹ انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں شدید تحفظات اور بے چینی کا اظہار کررہی ہے۔ اس کا مؤقف ہے کہ موجودہ سینیٹ انتخابات کا آئینی طریقہ ’ہارس ٹریڈنگ‘ کا باعث بنتا ہے۔ اسے تبدیل ہونا چاہئے۔ سینیٹ کی نصف نشستوں پر منعقد ہونے والے انتخاب سے دو م� [..]مزید پڑھیں