سید مجاہد علی

  • میثاق جمہوریت یا حکومت مخالف تحریک؟

    تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت آل پارٹیز کانفرنس نے  تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان قومی مکالمے اور نئے میثاق جمہوریت کا مطالبہ کیا ہے۔   دو روزہ کانفرنس کے اختتام پر جاری ہونے والے اعلامیہ میں ملک  میں انسانی حقوق اور جمہوری صورت حال پر تشویش کا ظہار کرتے ہوئے متعدد [..]مزید پڑھیں

  • عدالتوں کی سزائیں، ٹرمپ کی بلائیں

    شہباز شریف کی حکومت کا ہنی مون پیریڈ عروج پر ہے۔ اگرچہ مارکیٹ میں حکومت تبدیل کرنے کی افواہیں بھی پھیلائی جارہی  ہیں۔ لیکن    انسداد دہشت گردی عدالتوں نے تحریک انصاف کے لیڈروں کو دھڑا دھڑ سزائیں دے کر پارٹی کی تقریباً ساری اعلیٰ قیادت کو  نااہلی کے کنارے پہنچا دیاہ [..]مزید پڑھیں

  • ’آپریشن سندور‘ مودی کے ماتھے کا کلنک بن گیا!

    بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا میں پاکستان کے ساتھ مئی کے دوران ہونے والی جنگ پر بحث سمیٹتے ہوئے ایک سو منٹ طویل تقریر کی ۔لیکن وہ  جنگ میں ہونے والے نقصانات اور جنگ بندی کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے دعوؤں کے بارے میں سوالوں کا جواب نہیں دے سکے۔ نریندر مودی نے دعویٰ کیا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان ، اسرائیل کو کیوں تسلیم نہیں کرتا؟

    نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان ، اسرائیل کو تسلیم کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ انہوں نے  دورہ امریکہ کے بعد نیویارک میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئےیہ بات کہی۔ تاہم انہوں نے اس   کی  تفصیلات نہیں بتائیں۔ جیسے کہ  آخر انہیں یا حکومت پاکستان کو [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں جمہوریت کا مستقبل کس کے ہاتھ میں ہے؟

    پاکستانی سیاست اس وقت ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں معمولی سی غلطی  ملک میں طویل المدت آمریت کی راہ ہموار کرسکتی ہے۔ تاہم ہوشمندی اور احتیاط سے اختیار کی گئی حکمت عملی سے ملک میں ایک فعال جمہوری نظام کی امید کی جاسکتی ہے۔ البتہ اس کے لیے ملکی عوام اور سیاسی لیڈروں کو یکساں � [..]مزید پڑھیں

  • حکومت عمران خان کے خوف سے باہر نکلے!

    عالمی منظر نامہ پر پاکستان کی پزیرائی ناقابل یقین حد تک خوشگوا ر اور خوش آئیند ہے۔ ایک طرف واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا خیر مقدم کیا ہے اور پاکستان کے ساتھ امریکی تعلقات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ تو دوسری طرف بیجنگ  میں آ� [..]مزید پڑھیں

  • مدرسے میں تشدد اور بلاسفیمی گینگ کو رعایت

    ملک کے علما اور مذہبی ٹھیکیداروں سے پوچھا جائے تو انہیں مدرسوں کی خود مختاری چاہئے ،جہاں وہ اپنی مرضی کے مطابق نہ صرف مسلکی نفرت اور شدت پسندی کا سبق یاد کرائیں بلکہ معصوم بچوں کو جنسی  ہراسانی اور تشدد کا نشانہ بنا سکیں۔ کسی حرف اعتراض پر اسے اسلام دشمنی سے محمول کردیا جائے� [..]مزید پڑھیں