کیا عمران خان پنجاب میں شکست قبول کررہے ہیں؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/08/2022 9:53 PM
پاکستانی سیاست کا محور اب ایک ہفتہ بعد پنجاب میں 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات بنے ہوئے ہیں۔ یوں تو عمران خان ملکی سیاست میں اس وقت تک کردار ادا نہ کرنے کی بات کرتے ہیں جب تک نئے انتخابات نہ ہوں اور ’عوام کی نمائیندہ منتخب حکومت‘ اقتدار نہ سنبھال لے۔ لیکن ا� [..]مزید پڑھیں