پاکستان کی افغان پالیسی کیا ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/23/2021 10:08 PM
- 10580
امریکی قانون دان اس بات پر حیران ہیں کہ موجودہ امریکی قیادت پاکستان کو نظر انداز کررہی ہے حالانکہ افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں پاکستان کی سفارتی اہمیت دو چند ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ری پبلیکن سینیٹرلنڈسے [..]مزید پڑھیں