سید مجاہد علی

  • ’باپ بچاؤ‘ سے ملک بچاؤ مہم تک

    گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو  شہید کی تیرھویں برسی کے موقع پر اپوزیشن لیڈروں کا پیغام واضح اور دو ٹوک  تھا۔ تحریک انصاف کی حکومت  ڈلیور کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ اسے حکمرانی کا حق دینا ملک کو تباہی کی طرف دھکیلنا ہوگا۔  اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری، مریم نواز ، آصف علی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا فوج پر حکومت کی اجارہ داری ہے؟

    وزیر اعظم عمران خان نے چکوال میں اور مسلم لیگ (ن)  کی  نائب صدر مریم نواز نے سکھر میں اجتماعات سے خطاب کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں  کے اختلافات سے قطع نظر ان  میں یہ دلچسپ مماثلت محسوس کی گئی ہے  کہ دونوں نے پاک فوج کو موضوع گفتگو بنایا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے اپوزیشن فوج پ� [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کےرکھوالوں نے ہاتھ کیوں کھڑے کئے؟

    گزشتہ روز وزیراعظم   نے اعتراف کیا  کہ   برسر اقتدار آتے ہوئے وہ  امورمملکت چلانے کے لئے تیار نہیں تھے اور معاملات سمجھنے میں انہیں  ڈیڑھ سال صرف ہوگئے۔ انہوں نے   کابینہ کے ارکان  پر زور دیا کہ باقی ماندہ اڑھائی برس میں بھرپور کارکردگی دکھائی جائے۔ اپو [..]مزید پڑھیں

  • غریبی بھگاؤ قاعدہ: ش سے شہد ، ز سے زیتون

    وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں  درخت اگاؤ مہم  کی ایک تقریب سے  خطاب کرتے ہوئے متعدد مسائل پر گفتگو کی ہے اور ملک سے بیروزگاری کے خاتمے ،   آلودگی سے پاک  ماحول فراہم کرنے اور  برآمدات میں اضافہ کے منصوبوں کا انکشاف کیا ہے۔ ان کے معاون خصوصی برائے ماحولیا [..]مزید پڑھیں

  • جنوبی ایشیا میں کون جنگ چاہتا ہے

    عام طور سے جنگ  اور بدلہ لینے کی دھمکیاں بھارت کی طرف سے سننے  کو ملتی ہیں لیکن اب  پاکستانی قیادت   کسی مبینہ بھارتی حملے  کی اطلاع دے کر بھرپور اور منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کررہی ہے۔ لائن آف کنٹرول پر کشیدگی اور نئی دہلی کے ساتھ سرد مہری کے باوجود خطے کے موجودہ [..]مزید پڑھیں

  • کیا اس ملک میں صرف علی وزیر ہی قانون شکن ہے؟

    بلاول بھٹو زرداری کی مذمت کے باوجود  کراچی میں   انسداد دہشت گردی عدالت نے  پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کو دو دیگر افراد کے ہمراہ دس روز کے لئے پولیس ریمانڈ میں دے دیا ہے۔ ان پر ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز اور ناپسندیدہ زبان استعم� [..]مزید پڑھیں