سپریم کورٹ کو تھانے میں تبدیل نہ کیا جائے
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/01/2022 11:07 PM
سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے گزشتہ بدھ کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہونے والی زیادتی اور توڑ پھوڑ کے معاملہ پر اب تحریری فیصلہ جاری کیا ہے اور اس امر پر مایوسی کا اظہار کیا ہے کہ فریقین نے عدالت عظمی کے واضح احکامات کے باوجود اپنی کسی یقین دہان [..]مزید پڑھیں