مہنگائی ، دہائی اور ڈی جی آئی ایس آئی
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/15/2021 10:21 PM
- 11600
راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔ چونکہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے سوال پر اب وزیر داخلہ شیخ رشید بھی زبان دراز کرنے لگے ہیں۔ یادش بخیر چار روز پہلے تک موصوف نے اس سوال پر منہ میں گھنگھننیاں ڈالی ہوئی تھیں اور صحافیوں کو فواد چوہدری یا پرویز خٹک سے بات کرنے کا مشورہ دے [..]مزید پڑھیں