سید مجاہد علی

  • بیانات، تضادات اور وضاحتیں: سچ کیا ہے؟

    مقبوضہ کشمیر کے لئے بھارتی آئین کی  شق  370  معطل کرنے کو بھارت کا  داخلی معاملہ قرار دینے کے بعد اب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا ہے کہ کشمیر سے متعلق کوئی بھی پہلو بھارت کا داخلی معاملہ نہیں  کیوں کہ  کشمیر بین الاقوامی طور سے تسلیم شدہ  تنازعہ ہے جسے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاک سعودی تعلقات: ابھی مشکل مراحل باقی ہیں

    وزیر اعظم عمران خان    ، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ مذاکرات کے بعد اب مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔ اپنے دورے کے تیسرے اور آخری دن وہ مکہ معظمہ میں عمرہ  اداکریں گے۔  وزیر اعظم گزشتہ رات جب سعودی عرب پہنچے تو ولی عہد شہزادہ  محمد بن سلمان نے خود ان کا اس [..]مزید پڑھیں

  • سعودی شاہی دربار میں پاکستانی قیادت کی حاضری

    پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے اور سعودی عرب کی سالمیت اور حرمین شریفین کی حفاظت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ یاوش بخیر  پاکستانی قیادت کو ایسے عاجزانہ بیانات اس وقت ارزاں کرنے پڑتے ہیں جب سعودی عرب جیسے امیر  & [..]مزید پڑھیں

  • دعوؤں کی گونج میں وعدوں سے فرار

    وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ملک سے اشرافیہ کا کلچر ختم کرنے  کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کا ’ویژن‘ تمام لوگوں کو قانون کے سامنے مساوی طور سے جوابدہ بنانا ہے۔  تعمیراتی منصوبوں کے پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں موجودہ عدم مساوات [..]مزید پڑھیں

  • 2022 انتخابات کا سال ہوسکتا ہے

    وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے اس انکشاف کے بعد کہ وزیر اعظم کو کام نہ کرنے دیا گیا تو وہ اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں، ’معتبر‘ صحافیوں کی ایسی پیش گوئیوں میں اضافہ ہؤا جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری نہیں کریں گی۔  اس خبروں اور قیاس آرائیوں کے ماحول میں آ� [..]مزید پڑھیں

  • سعودی عرب یک بیک کیوں اہم ہوگیا؟

    وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب سے چند روز پہلے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ریاض پہنچے ہیں۔ یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان گزشتہ سال وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ایک انٹرویو  کے بعد پیدا ہونے والی خلیج دور کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔   اس بیان کے بعد سعودی عرب نے پاک� [..]مزید پڑھیں