دہشت گردوں اور قانون شکنوں سے مصالحت یا قانون و آئین کا احترام
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/26/2022 9:04 PM
کراچی یونیورسٹی میں ایک خود کش دھماکہ میں تین چینی استاد اور بس کا ڈرائیور جاں بحق ہوئے ہیں۔ جنوبی وزیرستان میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں میں دو فوجی جوان شہید ہوگئے۔ ملک میں سیاسی بحران کے علاوہ قومی سلامتی اور عوامی جان و مال کو لاحق اندیشوں میں [..]مزید پڑھیں