یوکرائن پر حملہ ناقابل قبول جارحیت ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/25/2022 1:02 PM
- 12290
پاکستان میں یوکرائن پر روسی حملہ کو دو حوالوں سے دیکھا جارہا ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم کی اس موقع پر ماسکو میں موجودگی اور اور عسکری لحاظ سے بے وقعت ہمسایہ ملک پر باقاعدہ حملہ کے چند گھنٹے بعد ہی صدر ولادیمیر پوتن نے عمران خان سے ملاقات کی۔ یوں [..]مزید پڑھیں