سید مجاہد علی

  • آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس : چند گزارشات

    گزشتہ روز آئی ایس پی آر کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس سے حالات کی تصویر واضح ہونے کی بجائے مزید دھندلی ہوگئی ہے ۔ یہ قیاس کرنا مشکل ہے کہ پاک فوج کے ترجمان نے  کیا یہ خبر دی ہے کہ چوکس فوج کے ہوتے ہوئے عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے یا یہ بتایا ہے کہ ان [..]مزید پڑھیں

  • نئے انتخابات کیسے ملکی مسائل حل کریں گے؟

    پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ اگر حکومت چلانا مشکل ہورہا ہے تو شہباز شریف نئے انتخابات کا اعلان کریں۔ ایک ٹی وی انٹرویومیں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل  سید نیئر  بخاری نے یہ بھی شکایت کی کہ حکومت اپنی مشکل کے بارے میں پیپلز � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کی اسرائیل کے ساتھ کیا دشمنی ہے؟

    قومی اسمبلی میں حماس کے لیڈر  اسماعیل ہنیہ کی موت پر مذمت کی قرار داد منظور کرنے کے  علاوہ ایک روزہ قومی سوگ منانے کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔ البتہ  جماعت  اسلامی کے امیر  حافظ نعیم الرحمان نے  دوحہ میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور اب جمیعت علمائے اسل� [..]مزید پڑھیں

  • بلوچ یک جہتی کمیٹی کا احتجاج اور قومی بے حسی

    بلوچ یکجہتی کمیٹی نے حکومت کے ساتھ ایک معاہدے کے بعد ایک ہفتے سے جاری احتجاج اوردھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔  یہ احتجاج لاپتہ افراد کی بازیابی اور بلوچستان میں انسانی حقوق  کا احترام کرنے کے حوالے سے کیا گیا تھا۔ حکومت کی  طرف سے رکاوٹیں کھڑی کرنے کے باوجود مظاہرین ن [..]مزید پڑھیں

  • اسماعیل ہنیہ کا قتل عالمی اصولوں کی موت ہے!

    تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت  عالمی قانون اور بین الملکی  خودمختاری کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔ دنیا میں انسانی حقوق،  ممالک کی خود مختاری اور دوسروں  کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے  کے سارے دعوے دار ، اسرائیل کی طرف سے تہران میں ایک پراسرار کارروائ [..]مزید پڑھیں

  • کون کون آئین کا پابند ہے!

    ایک طرف حکومت پاکستان آئین کے خلاف شر انگیزی کرنے والوں اور چیف جسٹس پاکستان کو دھمکیاں دینے والے عناصر کے خلاف سخت اقدام کرنے کا دعویٰ کررہی ہے۔ تو دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اب حتمی طور سے طے کرلیا ہے کہ ’وہ فوج کے ساتھ مذاکرات کرنے پر تیار ہیں، فوج � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کو اقتدار کیسے سونپا جائے؟

    روزنامہ جنگ لاہور کے مدیر اور ممتاز  تجزیہ نگار سہیل وڑائچ نے اپنے تازہ کالم میں تجویز کیا ہے کہ ملک بچانے کے لیے عمران خان کو اقتدار دینا پڑے گا ورنہ اس  ملک کے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ سہیل وڑائچ کو درون خانہ رونما ہونے والے معاملات کا شناسا کہا جاتا ہے ، اس لیے ان کے اس کالم [..]مزید پڑھیں

  • فوج سے قربت کی نئی خواہش کا منظر نامہ

    تحریک انصاف نے 5 اگست کو  بانی چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کا ایک سال مکمل ہونے کے بعد  ملک بھر میں جلسے کرنے اور احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے۔  اس سے  پہلے26 جولائی کو اسلام آباد اور پنجاب میں احتجاج  کا اعلان کیا گیا تھا لیکن پی ٹی  آئی کسی قابل ذکر سیاسی [..]مزید پڑھیں