سید مجاہد علی

loading...
  • حکومت الیکشن کمیشن سے کیوں ناراض ہے؟

    حکومت نے الیکشن کمیشن کے ارکان اور چیف الیکشن کمشنرسے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔  پاکستان کی تاریخ میں یہ شاید پہلا موقع ہے کہ کوئی حکمران جماعت الیکشن کمیشن کے خلاف اس حد تک   منہ زور ہوچکی ہے کہ وہ اب وہ علی  الاعلان اس کی اتھارٹی اور غیر جانبداری   سے انکار [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کو الطاف حسین بنانے کی دھمکی

    یوں تو وزیر اطلاعات شبلی فراز اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے  آج اسلام آباد میں اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات سمیت وسیع تر سیاسی ایجنڈے پر مل کر کام کرنے  کی دعوت دینے کے لئے پریس کانفرنس منعقد کی تھی  لیکن اس میں   مخالف  سیاسی لیڈروں  کو توہین آمیز ال� [..]مزید پڑھیں

  • سینیٹ انتخاب سے اسٹبلشمنٹ پر دباؤ بڑھے گا

    نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے چئیرمین سینیٹ کے انتخاب میں ہونے والی کوتاہی کی تہہ تک پہنچنے کا قصد کیا ہے تاہم ڈھاک کے تین پات کی طرح، اس معاملہ میں بھی اگست 2019 سے مختلف  صورت حال  سامنے نہیں آئے گی۔ شاید  پارٹی لیڈروں کو آستین کے بعض سانپوں کی خبر بھی ہ� [..]مزید پڑھیں

  • سینیٹ میں مقابلہ: نشانے پر کون ہے؟

    صحافی نجومی نہیں ہوتا۔ سیاسی منظر نامہ کا تجزیہ کرتا ہے اور اسی کے حساب سے اپنا اندازہ قارئین کے سامنے پیش کرتا ہے۔  پاکستان جیسے ملک میں یہ اندازہ کرنا اندھیرے میں تیر چلانے کے مترادف ہے۔ اس لئے  کوئی بھی یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ  جمعہ کو چئیرمین سینیٹ کے انتخاب میں کون [..]مزید پڑھیں

  • غربت مٹاؤ سے دیانت مٹاؤ تک کا سفر

    تحریک انصاف ملک میں معاشی احیا کے ذریعے غربت کے خاتمے کا اعلان کرتی اقتدار تک پہنچی تھی۔ عوام کے علاوہ ملک کی  مقتدر اشرافیہ بھی  جسے  دلار میں   اسٹبلشمنٹ کے  نام سے بھی  پکارا جاتا ہے،  عمران خان کے اڑھائی  سالہ دور اقتدار  میں اب  اس وعدے پر  یقین [..]مزید پڑھیں