اسلامو فوبیا، چین کے ایغور اور دوہرے معیار کا الزام
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/30/2022 8:00 PM
- 12050
چین کے ایغور مسلمانوں کی نسل کشی کے الزامات کو مسترد کرنے کے ایک روز بعد پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پوری دنیا کو اسلامو فوبیا جیسی لعنت کے خلاف مل کر کام کرناچاہئے۔ ان کا یہ پیغام کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے اس ٹوئٹ کے بعد سامنے آیا ہے ک� [..]مزید پڑھیں