27 فروری 2019 کی فضائی جھڑپ: نعرے اور آدھا سچ
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/27/2021 10:34 PM
- 14250
بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملہ کے دو سال مکمل ہونے پر وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹ پیغامات میں قوم کو مبارک باد دی ہے اور کہا ہے کہ انہیں ملک کی مسلح افواج کی مستعدی اور بہادری پر فخر ہے۔ ’آپریشن سوفٹ ریٹارٹ‘ کی دو سالہ کے برسی کے موقع پر پاک ائیر � [..]مزید پڑھیں