عمران خان کو میڈیا کے ’غنڈوں‘ سے بچاؤ
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/03/2020 9:06 PM
- 11180
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی میڈیا سے بچاؤ کی دہائی دی ہے اور کہا ہے کہ اس وقت ملک کا میڈیا نہیں بلکہ وہ اور ان کی حکومت کے وزیر غیر محفوظ ہیں جن پر کوئی بھی الزام لگا دیا جاتا ہے۔ ’اگر ہم برطانیہ جیسے ملک میں حکومت کررہے ہوتے تو ان الزامات کی وجہ سے ہمی� [..]مزید پڑھیں