قوم اطمینان سے سوجائے، عمران خان جاگ رہا ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/24/2020 9:39 PM
- 8960
ملکی حالات اور معاملات کی اصلاح بظاہر ایک ٹوئٹ، ایک پریس کانفرنس، ایک نقشے کا اجرا، ایک دعویٰ یا ایک یو ٹرن کی محتاج ہے۔ یہ سب کام تحریک انصاف کی حکومت بخوبی انجام دے رہی ہے۔ عمران خان کی ایک ٹوئٹ ملکی معیشت کی بحالی کا پیغام دے چکی ہے اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی [..]مزید پڑھیں