امریکہ خبردار! اب نئے پاکستان سے پالا پڑے گا
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/24/2021 9:15 PM
- 15320
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی شیریں گفتار تو ہیں ہی لیکن ملتان جا کر ان کے لہجے کی مٹھاس میں گدی نشینی کا فطری جلال عود کر آتا ہے اور انداز گفتگو میں تمکنت دکھائی دینے لگتی ہے۔ انہوں نے آج ملتان میں پریس کانفرنس تو بلاول بھٹو زرداری کی [..]مزید پڑھیں