نااہل کھلنڈروں کا ٹولہ ملک کی تقدیر کا مالک بن بیٹھا ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/15/2021 9:42 PM
- 12140
یہ بات شاید اتنی اہم نہ ہو کہ پی آئی اے کا ایک طیارہ عدالتی حکم پر کوالالمپور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر عین پرواز سے پہلے روک لیا گیا ۔ البتہ اس سانحہ پر پی اے کے ترجمان کی بیان بازی اور حکومت کی خاموشی صرف پی آئی اے ہی نہیں بلکہ ملک کی عمومی انتظامی صورت حال ا� [..]مزید پڑھیں