مطیع اللہ جان کا اغوا: کون ہے جو پس پردہ حکمران ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/21/2020 8:28 PM
- 9150
عام شہریوں، صحافیوں، سیاسی کارکنوں، لیڈروں، جرنلسٹ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے علاوہ متعدد وزرا بھی صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا پر سراپا احتجاج ہیں۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ ’یہ بات ت� [..]مزید پڑھیں