مدرسوں کی غنڈہ فورس ختم کیوں نہیں کی جاتی؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/10/2020 9:43 PM
- 9410
مولانا عبدالعزیز نے اسلام آباد انتظامیہ کو سیکٹر ای۔7 میں واقع جامعہ فریدیہ کا تنازعہ حل کرنے اور اس مدرسہ کو ان کی ملکیت میں دینے کا اہتمام کرنے کے لئے ایک ماہ کی ’مہلت‘ دی ہے۔ یہ گنجائش بھی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے والے علما کی اس سفارش پ� [..]مزید پڑھیں