کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملہ: حکومت ناکام کیوں ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/29/2020 9:25 PM
- 8630
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملہ کو بھارتی خفیہ ایجنسی ’را ‘ کی کارروائی قرار دیا ہے۔ آج صبح ہونے والے اس سانحہ میں چاروں حملہ آور ہلاک کردیے گئے۔ سیکورٹی فورسز کے چار افراد بھی مقابلہ میں جاں بحق � [..]مزید پڑھیں