سول نافرمانی، کس کے خلاف؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/06/2024 9:23 PM
عمران خان کے ان مطالبوں میں تو کوئی غلط بات نہیں ہے کہ 9 مئی اور اب 26نومبر کے واقعات کے بعد گرفتار شدہ سیاسی کارکنوں و لیڈروں کو رہا کیا جائے۔ یا یہ کہ انتخابات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا اہتمام ہو تاکہ ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم ہوسکے۔ لیکن وہ شرائط [..]مزید پڑھیں