کورونا کا خوف، پر جوش جنازہ اور اپوزیشن کی ’عوام دشمنی‘
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/21/2020 10:15 PM
- 15210
پشاور میں اتوار کو جلسہ کی وجہ سے وزیر اعظم سمیت وفاقی کابینہ کے متعدد ارکان نے پاکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) کی قیادت پر شدید تنقید کی ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اپنے سیاسی مفاد کے لئے عوام کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ گزشتہ روز [..]مزید پڑھیں