سید مجاہد علی

loading...
  • مسافر طیارے کا حادثہ: ذمہ دار کون؟

    پی آئی  اے کی پرواز پی کے 8303 آج کراچی کے نزدیک حادثہ کا شکار ہوگئی۔  پندرہ برس پرانے ایئر بس 320 طیارے پر  91 مسافر اور عملہ کے آٹھ افراد سوار تھے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے سماجی دوری یقینی بنانے کے لئے  کم تعداد میں مسافروں  کو ٹکٹ جاری کئے گئے تھے۔ عام طور سے اس قسم کے طی� [..]مزید پڑھیں