سید مجاہد علی

  • حملہ ہوجائے تو پاکستان کیا کرے گا؟

    وزیر اعظم عمران خان  نے ایک بار پھر متنبہ کیا ہے کہ بھارت کوئی عذر تراش کر پاکستان کے خلاف جنگ جوئی کرنا چاہتا ہے۔  انہوں نے عالمی طاقتوں کو بھارتی عزائم سے خبردار کرتے ہوئے  کہا ہے کہ  نریندر مودی انتہا پسند ہندوتوا حکمت عملی  کے ذریعے کشمیریوں کا حق غصب کررہے ہیں۔& [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اس ڈرامے کا ماسٹر مائینڈ کون ہے؟

    وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سینیٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  بنیادی اہمیت کی دو باتیں کہی ہیں۔ انہوں نے اپوزیشن سے تقاضہ کیا کہ  حکومت پر تنقید اپنی جگہ لیکن  اپوزیشن کے پاس متبادل تجاویز کیا ہیں۔ اپوزیشن کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اپنی تجاویز سامنے لانی چاہئیں ۔ اس [..]مزید پڑھیں

  • اٹھارویں ترمیم کی لڑائی کا اصل سپاہی کون ہے

    اجداد کی گدی اور جاگیر پر اترانے اور سیاست کرنے والے وزیر خارجہ کے منصب پر فائز شاہ محمود قریشی نے آج سینیٹ میں اپنی سفارتی مہارت کا  لازوال مظاہرہ پیش کیا ۔ انہوں نے اپوزیشن کو یقین دلایا کہ حکومت آئین کی  اٹھارویں ترمیم میں تبدیلی کا ارادہ نہیں رکھتی اس لئے کسی کو گھبران� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کا مقدمہ کیا ہے؟

    ملک میں بدعنوانی کے خلاف مقدمہ کو جمہوریت کا گلا گھونٹنے کا ذریعہ بنالیا گیا ہے۔   اگرچہ یہ  سیاسی ہتھکنڈا ملک کی طاقت ور بیوروکریسی اور اسٹبلشمنٹ نے پچاس کی دہائی میں دریافت کیا تھا لیکن اسے صرف فوجی حکومتوں نے ہی نہیں  بلکہ بلا تخصیص ہر سیاسی حکومت نے بھی مخالفین کی [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف خاموشی توڑیں یا سیاست چھوڑیں

    کورونا بحران  سے پاکستانی شہریوں  کو لاحق خطرات اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اقتصادی بحران  سے نمٹنے کی کوشش کی بجائے سیاسی پارٹیوں کے درمیان   دنگل جاری  ہے۔  یوں تو یہ دنگل یک طرفہ ہے اور موجودہ حکومت اور اس کے پشت پناہوں نے اپوزیشن کی اہم سیاسی قیادت کو [..]مزید پڑھیں