سیرینا ہوٹل کابل میں رونمائی کا کوئی سبب تو ہوگا
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/05/2021 10:33 PM
- 18280
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اس حیرت کا اظہار کیا ہے کہ آئی ایس اے کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے دورہ کابل پر اتنی زیادہ توجہ دینے اور اسے پروپیگنڈے کے لئے استعمال کرنے کی کیا وجہ ہوسکتی۔ آخر امریکہ، قطر اور ترکی کے انٹیلی جنس چیفس بھی تو کابل کا دورہ کرچکے [..]مزید پڑھیں