اعتماد کے ووٹ سے پہلے مایوس عمران خان کا خطاب
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/04/2021 10:16 PM
- 10270
سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی غیر متوقع کامیابی کے بعد سرکار دربار کے خبری صحافی بتارہے تھے کہ عمران خان کی پیٹھ ننگی ہے، اب اس پر ’مہا دیو‘ کا دست شفقت نہیں ہے۔ اب انہیں جو کرنا ہے یا لڑنا ہے، وہ اپنے برتے پر ہی کرنا پڑے گا۔ وزیر اعظم [..]مزید پڑھیں