وزیر اعظم کا ’ایک پیج‘ فوج کے لئے تہمت بن چکا ہے!
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/27/2020 9:38 PM
- 14780
چند روز قبل آئی ایس پی آر نے پاک فوج میں اعلیٰ افسروں کے تبادلوں اور چھ میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدوں پر ترقی کی خبر دی تھی۔ عام حالات میں یہ معمول کی اطلاع ہے ۔ فوج میں جنرلز کی ریٹائرمنٹ کے بعد ترقیاں اور فوجی یونٹوں کی ضرورتوں کے مطابق تقرریاں روٹین کا مع� [..]مزید پڑھیں