سید مجاہد علی

  • رسّے پر چلتا وزیر اعظم اور کورونا کا عفریت

    حکومت نے سپریم کورٹ کو مطلع کیا ہے کہ رواں ماہ کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 50 ہزار  تک پہنچ سکتی ہے لیکن ا س کے ساتھ ہی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرز ا نے متنبہ کیا ہے کہ ان اندازوں  کو حتمی نہ سمجھا جائے  کیوں کہ  کورونا وائرس کے پھ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا عمران خان قومی لیڈر بن سکتے ہیں؟

    کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے بحران نے عمران خان کو یہ نادر موقع فراہم کیا تھا کہ وہ  صرف تحریک انصاف کے وزیر اعظم بننے کی بجائے ملک بھر کے  رہنما بن جاتے۔  متعدد وجوہ کی بنا پر وہ اس مقصد میں ناکام ہوئے ہیں۔  کووڈ۔19 سے پیدا ہونے والا بحران ابھی تک جاری ہے۔ خود وزیر اعظ [..]مزید پڑھیں

  • عقیدے اور کورونا کا مقابلہ

    دیوبندی علما کے علاوہ  پنجاب اسمبلی کے اسپیکر پرویز الہیٰ نے  تبلیغی جماعت والوں پر کورونا پھیلانے کا الزام لگانے کی مذمت کی ہے۔ مسلم لیگ (ق)  پنجاب میں حکومت کی اتحادی ہے تاہم پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  بھی  تبلیغی جماعت والوں  کا تحف [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستانی ایک قوم ہیں؟

    پاکستان کا ہر لیڈر  پاکستانیوں کو عظیم قوم قرار دیتا ہے اور  اس کے ثبوت میں مشکل  آنے پر عوام کے جذبہ ایثار کو مثال کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے  کہ   2005 کا زلزلہ ہو یا 2010 کا سیلاب، اہل پاکستان نے ایک دوسرے کا ساتھ دینے کی یادگار مثالیں قائم کی ہیں۔   ا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور کورونا: جی آیاں نوں

    پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی ہے اور اس ہلاکت خیز وائرس کی وجہ سے 12 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں لیکن یہ جاننا مشکل ہے کہ ملک میں فیصلے کرنے کا اختیار کس کے پاس ہے۔ نیویارک ٹائمز نے  ایک رپورٹ میں  کورونا وائرس کے حوالے سے المناک تصویر پیش کی ہے ا� [..]مزید پڑھیں