سید مجاہد علی

  • مارشل لا بھی ناکام ہوگا!

    گزشتہ روز  اداریے میں یہ سوال اٹھایا گیا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملک و قوم کو جس  بحران کا  سامنا ہے اور  حکومت کی ہٹ دھرمی اور بے عملی کی وجہ سے جو بے یقینی  پیدا ہوئی  ہے،  کیا اس تعطل کودور کرنے کا واحد راستہ مارشل لا کا نفاذ ہے ۔ تاکہ ایک اتھارٹی پوری قوت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان: ہیرو سے زیرو تک کا سفر

    پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ چکی ہے لیکن ایک عظیم قوم  ہونے کا دعویٰ کرنے والے اس ملک کی حکومت قومی یکجہتی کا    کوئی اشارہ دینے کے لئے تیار نہیں ہے۔ ملک کا وزیر اعظم اب بھی لاک ڈاؤن اور کرفیو کا فرق واضح کرنے  اور اٹلی کی صورت حال سے پ [..]مزید پڑھیں

  • جری وزیر اعلیٰ، کم حوصلہ وزیر اعظم

    سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ   کراچی اور سندھ کے لوگوں کو کورونا  وائرس کے پھیلاؤ سے بچانے کے لئے سرتوڑ کوشش کررہے ہیں ۔  اب انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تین روز کے لئے ازخود گھروں تک محدود رہیں تاکہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔ سندھ پاکستان کا واحد صوبہ ہ [..]مزید پڑھیں

  • چیف جسٹس کورونا وائرس کو کیسے روکیں گے؟

    پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد تین سو سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اس وائرس کی وجہ سے لاحق بیماریوں کے سبب دو افراد کے مرنےکی تصدیق کی گئی ہے۔ ملک میں اس وائرس کے حوالے سے قیادت کا فقدان اور معلومات  کی کمی دکھائی دیتی ہے۔   یہ صورت حال تیزی  سے  پھیلنے والے ا [..]مزید پڑھیں