عمران خان کو اصل خطرہ کس سے ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/09/2020 4:55 PM
- 8490
اسلام آباد اس وقت سیاسی عدم استحکام اور قیاس آرائیوں کا مرکز بنا ہؤا ہے۔ قومی اسمبلی سے لے کر نجی مباحث تک یہ سوال سر فہرست ہے کیا تحریک انصاف کی حکومت کا وقت پورا ہوگیا ہے۔ گو کہ قومی اسمبلی کو ہی اصولی طور پر اس بات کا فیصلہ کرنا ہے کہ کسے قائد ایوان منتخب کیا جائے اور مل� [..]مزید پڑھیں