مخصوص نشستوں کا فیصلہ سیاسی بداعتمادی میں اضافہ کرے گا
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/29/2025 3:32 PM
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے معاملہ پر نظر ثانی کی اپیل میں گزشتہ سال جولائی میں سپریم کورٹ کے 13 رکنی بنچ کے اکثریتی فیصلہ کو مسترد کرکے، اسی کیس میں پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ بحال کردیا ہے۔ جس کے تحت خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں تحریک انصاف یا سنی اتحاد کونسل کو نہیں � [..]مزید پڑھیں